ویڈیو: ہوٹل سے اسٹیڈیم کا سفر، قومی ٹیم کے کھلاڑی میچ کی تیاری کیسے کرتے ہیں؟
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی میچ کی تیاریوں سے متعلق ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری ویڈیو میں کھلاڑیوں کے ہوٹل سے اسٹیڈیم تک کے سفر کو دکھایا گیا ہے جس میں ویڈیو کا آغاز قومی…