- الإعلانات -

Browsing Tag

Stag

بارہ سنگھا شکاری کی رائفل لے کر بھاگ گیا!

جمہوریہ چیک: شکاری کو اس وقت خفت اٹھانا پڑی جب ایک بارہ سنگھا نے اس کی رائفل کو اپنے سینگ میں اڑا لیا اور تیزی سے بھاگ کھڑا ہوا۔ تاہم بہت کوشش کے باوجود رائفل کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔جمہوریہ چیک کے ایک گاؤں ہورنی پلانا میں ایک شکاری کی…