یہ اسٹیل مل مکمل طور پر شمسی توانائی سے چلائی جائے گی!
کولوراڈو: امریکا میں ایک بڑی اسٹیل مل کو پہلی بار مکمل طور پر شمسی توانائی سے چلانے کی تیاری کرلی گئی ہے جو اپنی 300 میگاواٹ بجلی کی تمام ضرورت وسیع رقبے پر پھیلے ہوئے شمسی پینلوں سے پوری کرے گی۔
واضح رہے کہ فولاد سازی (اسٹیل مینوفیکچرنگ)…