اسٹیو جابز کا بنایا کمپیوٹر فروخت کے لیے پیش
امریکی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے شریک بانی اور چیف ایگزیکٹو افسر آنجہانی اسٹیو جابز کا بنایا ہوا ایپل کا نایاب کمپیوٹر 15 لاکھ ڈالرز میں فروخت کے لیے پیش کردیا گیا۔ ایپل 1 نامی یہ کمپیوٹر اسٹیو جابز اور ان کی کمپنی کے شریک بانی…