- الإعلانات -

Browsing Tag

stock market

اسٹاک مارکیٹ میں 1600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، ڈالر مزید سستا

ملکی سیاسی صورت حال کے باعث شروع ہونے والا معاشی مندی کا رجحان اب کافی حد تک تھم گیا ہے اور وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج…

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 100انڈیکس گھٹ کر 43ہزار902 پوائنٹس کی سطح پر بند

کراچی: ملک میں جاری سیاسی صورتحال کے باعث پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس گھٹ کر 43 ہزار 902 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 1250پوائنٹس مندی کے ساتھ کاروبار کا اختتام ہوا۔ دوران ٹریڈنگ انڈیکس کی 45 ہزار اور 44…

ڈالر نئی بلندی کو چھو گیا، اسٹاک مارکیٹ میں مندی

کراچی: ڈالر کی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جب کہ ڈالر کے اوپن ریٹ 180 روپے سے متجاوز ہوگئی۔ پاکستان کے عوامی ریلیف کے اقدامات پر آئی ایم ایف کے سوالات، اقدامات قبول نہ کیے جانے اور اسے معاہدے کی مبینہ خلاف ورزی قرار دینے جیسے…

ملکی و عالمی حالات اسٹاک مارکیٹ کو لے ڈوبے، 2 کھرب ڈوب گئے

کراچی: امریکا کی جانب سے روس پر تیل برآمد کرنے پابندی کی خبروں کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 130ڈالر کے ساتھ 13سال کی بلند ترین سطح پر پہنچنے سے پیر کے روز ایشیائی مارکیٹوں کے ساتھ پاکستان اسٹاک ایکس چینج بھی بڑی نوعیت کی…

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 1100 پوائنٹس کا بڑا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا اور 100 انڈیکس میں 1100 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 100 انڈیکس 1100 پوائنٹس اضافے کے بعد 44 ہزار 366 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ آج انڈیکس کی بلند ترین سطح 44 ہزار 507…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس میں اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے 100 انڈیکس میں 163 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 40 ارب روپے بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا جحان رہا، ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 163 پوائنٹس…

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ، ڈالر کی اونچی اڑان جاری

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے روز شدید مندی کا رجحان جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے روز بھی شدید مندی کا رجحان جاری ہے، کے ایس ای 100 انڈیکس مزید 504 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے، جس

سٹاک مارکیٹ کی حالت بری نہیں، اتار چڑھاؤ آتا جاتارہتا ہے، حکومت ایشوز پرکام کررہی ہے اور مختلف…

اسلام آباد (روزنیوزرپورٹ)عقیل کریم ڈھیڈی نے روزنیوز کے پروگرام ”سچی بات“ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سٹاک مارکیٹ کی حالت بری نہیں، اتار چڑھاؤ آتے جاتے رہتے ہیں، حکومت ایشوز کے حوالے کام کررہی ہے اور مختلف سیکٹرز چل رہے ہیں، جو لوگ مسائل پیدا…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے مندی کا رجحان غالب رہا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے مندی کا رجحان غالب رہا جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس 300پوائنٹس کی کمی سے 40500پوائنٹس کی سطح سے گھٹ کر40100پوائنٹس کی سطح پر آگیا،کاروباری مندی کے نتیجے میں 53فیصد حصص کی قیمتیں بھی گھٹ گئیں ،مندی…