سشانت سنگھ کے قریبی عزیز پر دن دیہاڑے قاتلانہ حملہ خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی
نئی دہلی: بھارتی ریاست بہار میں بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار کے قریبی عزیز پر دن دیہاڑے قاتلانہ حملہ ہوا جس میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔انڈیا ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار سشانت سنگھ کے قریبی عزیز راج کمار سنگھ اور اُن کے…