- الإعلانات -

Browsing Tag

Sugar

چینی کی قیمت میں کمی لانے کیلئے اہم فیصلہ

اسلام آباد: چینی کی قیمتوں میں کمی کے لیے سیلز ٹیکس کا نفاذ 30 نومبر تک واپس ایکس مل قیمت پر لے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں پنجاب اورخیبرپختونخوا کے…

ملک میں چینی کی خوردہ قیمت 88.24 روپے فی کلو مقرر

وزارت صعنت و پیداوار نے چینی کی خوردہ (ری ٹیل) قیمت 88.24 روپے فی کلو جبکہ چینی کی ایکس مِل قیمت 70 روپے فی کلو مقرر کردی ہے۔ وزارت صنعت و پیداوار کے مطابق چینی کی قیمتوں کا تعین کنٹرول جنرل آف پرائسز کی جانب سے کیا گیا ہے۔ وزارت صنعت…

یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے90 روپےکلو کے حساب سے 40 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدلی

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے90روپے فی کلو کے حساب سے 40 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدلی، اخراجات ملاکر یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کو چینی تقریباً 100روپے کلو میں پڑے گی ۔ حکام کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 40 ہزار میٹرک ٹن چینی کے ٹینڈر کے…

چینی سے تیار مشروبات پر ٹیکس دگنا کرنے کی سفارش

ذیا بیطس کی عالمی فیڈریشن (آئی ڈی ایف ) نے حکومت سے چینی سے تیار شدہ مشروبات پر ٹیکس دگنا کرنے کی سفارش کردی ۔ آئی ڈی ایف کی جانب سے حکومت پاکستان کو خط لکھا گیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ کہ مصنوعی میٹھے یا چینی سے تیار شدہ…

لاہور ہائی کورٹ نے رمضان بازاروں میں چینی کی فروخت بند کردی

لاہور : ہائی کورٹ نے رمضان بازاروں میں چینی فروخت کرنے سے روکنے کا حکم دیتے ہوئے کہا چینی عام مارکیٹ میں85 روپے فی کلو فروخت کی جائے گی۔ لاہور ہائی کورٹ میں رمضان بازاروں میں چینی کے حصول کیلئےقطاروں کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ، عدالت نے…

شوگر کے بعد پولٹری بزنس کو ریگولیٹ کرنے جا رہے ہیں: فردوس عاشق اعوان

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شوگر کے بعد پولٹری بزنس کو بھی ریگولیٹ کرنے جا رہے ہیں، مافیاز کا گٹھ جوڑ توڑنے میں وقت لگے گا۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا کہنا…

لاہور: عوام کو 65 روپے کلو چینی فراہم کرنے کیلئے انتظامیہ کا خوش آئند اقدام

لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے رمضان بازاروں میں عوام کو چینی کی65 روپے فی کلو دستیابی آسان کے لیے کاؤنٹرز بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق چینی کے حوالےسےکاؤنٹرز بڑھانے کا فیصلہ کمشنر لاہور کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان کی زیر صدارت اجلاس میں…

حکومتی دعوے ہوا ہوگئے، عوام چینی 110 روپے کلو خریدنے پر مجبور

لاہور : حکومتی دعوؤں کے باوجود بازار میں چینی عام آدمی کو مقررہ نرخوں پر دستیاب نہیں ہے اور یہی وجہ ہے کہ سستی چینی کے لیے بازاروں میں رش بڑھ گیا ہے۔ لاہور کے بازاروں میں چینی غائب ہو گئی اور بڑی مشکل سے آدھا کلو چینی 85 روپے کلو کے…

50 ہزار میٹرک ٹن چینی کی درآمد کا چوتھا ٹینڈر جاری

اسلام آباد: ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے چینی کی درآمد کیلیے چوتھی بار ٹینڈر جاری کر دیا جب کہ 50 ہزار میٹرک ٹن چینی کی درآمد کا ٹینڈر چوتھی بار جاری کیا گیا۔ وزرات تجارت نے چینی کی درآمد کا ٹینڈر جاری کرنے کی ہدایت کی ہے ،چینی کی درآمد…

چینی کی درآمد کا انٹرنیشنل ٹینڈر چوتھی بار جاری

چینی کی درآمد کا انٹرنیشنل ٹینڈر چوتھی بار جاری کردیا گیا۔ ٹی سی پی حکام کے مطابق ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے چینی کی درآمد کے لیے چوتھی بار ٹینڈر جاری کردیا۔ یہ بھی پڑھیں : 67 روپے فی کلو چینی فراہم کرنے کی بات بے بنیاد ہے: شوگرملز…

یوٹیلیٹی اسٹورز سے چینی خریدنے کیلئے دیگر اشیاء کی خریداری لازمی قرار

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹور زپر چینی کی خریداری کے لیے کچھ اور اشیاء کی خریداری بھی لازمی قرار دے دی گئی۔ عوام یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی والی چینی خریدنے کے لیے لمبی قطاریں لگانے پر مجبور ہیں جب کہ شہریوں کا کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر…

سی سی پی کی چینی کی قیمت مقرر کرنے کی مخالفت

اسلام آباد: مسابقتی کمیشن پاکستان ( سی سی پی ) نے حکومت پنجاب کے چینی کی قیمت 85 روپے فی کلوگرام پر منجمد ( فکس ) کرنے کے فیصلے کی مخالفت کردی۔ حکومت پنجاب نے وفاقی حکومت کی جانب سے چینی کی کیلکولیٹڈ ایکس مل پرائس 80 روپے فی کلو گرام کے…

بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے کی سمری مسترد

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے کی سمری مسترد کردی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ ذرائع کےمطابق کابینہ کے اجلاس میں اقتصادی رابطہ…

ای سی سی نے بھارت سے چینی اور کاٹن درآمد کرنے کی اجازت دیدی

اقتصادی رابطہ کونسل (ای سی سی) نے بھارت سے چینی، کاٹن اور یارن درآمد کرنے کی اجازت دے دی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ای سی سی نے بھارت سے 5 لاکھ میٹرک ٹن تک چینی درآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کونسل نے بھارت سے کاٹن…

چینی کی قیمت پھر بے قابو، کراچی میں 105 روپے فی کلو تک جا پہنچی

ملک میں چینی کی قیمت کو ایک بار پھر پر لگ گئے اور 10 بڑے شہروں میں قیمت 100 روپے فی کلو یا اس سے زائد ہوگئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق کراچی میں چینی سب سے مہنگی ہوگئی ہے اور اس کی قیمت 110 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے جب کہ ملک کے 6 شہروں…

7 ماہ میں چینی سرمایہ کاری402.8 ملین ڈالر کیساتھ سرفہرست

اسلام آباد: رواں مالی سال کے سات ماہ کے دوران پاکستان میں چینی سرمایہ کاری 402.8 ملین ڈالر کے ساتھ سرفہرست ہے۔ چینی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھا ہے، 2020 میں ایس ای سی پی میں رجسٹرڈ کل 117 غیر ملکی کمپنیوں میں سے زیادہ تر چینی…