- الإعلانات -

Browsing Tag

sugarcane

سستے گنے کی فراہمی پر وفاق اور شوگر ملز میں ٹھن گئی، چینی بحران کا خدشہ

سستے گنے کی فراہمی کے معاملے پر وفاقی حکومت اور شوگر ملز کی آپس میں ٹھن گئی جس کے بعد گنے کی کرشنگ میں تاخیر اور چینی کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ گزشتہ دنوں پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے وفاقی حکومت سے درخواست کی تھی کہ وہ اپنی طے…

پنجاب: گنے کی امدادی قیمت 200 روپے من مقرر

لاہور: پنجاب کابینہ نے گنے کی امداد ی قیمت 200 روپے من مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ٹرانسپورٹیشن چارجز اور شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس کی بھی منظوری دی گئی۔ کابینہ نے گنے کی…