اداکارہ سنیتا مارشل کے بچے کس مذہب کے پیروکار ہیں؟
پاکستان شوبز انڈسٹری سے منسلک مقبول جوڑی اداکار حسن احمد اور ان کی اہلیہ اداکارہ سنیتا مارشل نے اپنے بچوں کے مذہب سے متعلق بتا دیا۔
اداکار حسن احمد اور سنیتا مارشل 2009 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے اور اداکار جوڑی کے دو بچے بھی…