کراچی سے نیویارک کا فاصلہ 3 گھنٹے میں طے کرنے والا سپرسونک طیارہ
کیا آپ کسی ایسے طیارے میں سفر کرنا پسند کریں گے جو آپ کو کراچی سے امریکی شہر نیویارک محض 3 گھنٹوں میں پہنچا دے؟
جی ہاں واقعی سپر سونک طیارہ تیار کیا جارہا ہے جو لندن سے نیویارک کا فاصلہ محض 90 منٹ میں طے کرسکے گا۔
اس طیارے کو بنانے والی…