سپر اسٹور میں لگی آگ کے باعث متاثرہ عمارت میں رہائشیوں کا داخلہ جرم قرار
کراچی کی ضلعی انتظامیہ نے جیل چورنگی پر واقع سپر اسٹور میں لگنے والی آگ سے متاثرہ عمارت کےکسی بھی رہائشی کا عمارت میں داخل ہونا جرم قرار دے دیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق عمارت کا کوئی بھی رہائشی بلڈنگ میں داخل ہونے پر جرم کا مرتکب ہوگا،لہٰذا…