- الإعلانات -

Browsing Tag

Suzanne Khan

کلب سے گرفتاری پر سوزین خان کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن کی سابق اہلیہ نے کلب سے گرفتاری کی خبر کے بعد سوزین خان کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ گزشتہ روز ب سریش رائنا اور سوزین خان کی کلب سے گرفتاری کی خبر چلائی تھی جو دیکھتے ہی دیکھتے بھارتی میڈیا پر خبروں کی زینت بن…

نائٹ کلب پر چھاپے کے دوران سوزین خان اور سریش رائنا گرفتار

ممبئی میں پولیس نے سماجی دوری کی خلاف ورزی پر ایک نائٹ کلب پر چھاپے کے دوران ہریتک روشن کی سابق اہلیہ سوزین خان اور بھارتی کرکٹر سریش رائنا سمیت 34 افراد کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ممبئی کے پوش علاقے میں…