سوئیڈن، لیٹویا اور وینزویلا نے بھی ایسٹرا زینیکا کا استعمال روک دیا
سوئیڈن، لیٹویا اور وینزویلا بھی ایسٹرا زینیکا ویکسین کا استعمال روکنے والے 12 سے زائد یورپی ممالک کے ساتھ شامل ہو گئے۔ کینیڈا کی مشاورتی کمیٹی نے ایسٹرازینیکا ویکسین کو 65 برس سے زائد عمر کے افراد کے لیے محفوظ قرار دیا ہے جب کہ اس سے پہلے…