سوئٹزرلینڈ: ریفرنڈم میں ’نقاب‘ پر پابندی کی حمایت
جینیوا: سوئٹزرلینڈ میں عوامی مقامات پر چہرے کو مکمل ڈھانپنے پر پابندی سے متعلق تجویز کی حمایت کردی۔ ریفرنڈم میں سرکاری نتائج کے مطابق 51.21 فیصد رائے دہندگان اس تجویز کی حمایت کی۔علاوہ ازیں رائے دہندگان میں سوئٹزرلینڈ کے فیڈرل کینٹوں کی…