تحریک انصاف کے سید امجد علی گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر منتخب
پاکستان تحریک انصاف کے سید امجد علی 18 ووٹ لے کر گلگت بلتستان اسمبلی کے نئے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔
اسپیکر کے عہدے کے انتخاب کے لیے متحدہ اپوزیشن کے امیدوار غلام محمد نے 8 ووٹ حاصل کیے ۔بعد ازاں اسپیکر سید امجد زیدی نے نومنتخب ڈپٹی اسپیکر…