- الإعلانات -

Browsing Tag

Syria

روس، شام اور ایران کے اتحاد پر اعتراض نہیں ، عراقی صدر

بغداد :  عراق کے صدر فواد معصوم نے کہا ہے کہ عراق کو روس، ایران اور شام کے دہشتگردی مخالف اتحاد پر کوئی اعتراض نہیں ہے تاہم اس کا مطلب یہ نہیں کہ عراق شامی حکومت کی حمایت کرتا ہے، عراق اور شام کے لئے بنیادی خطرہ داعش کا ہے۔ ہم روس، ایران…

شام میں فضائی حملے،18افراد ہلاک

اسلام آباد : شام کے شمال مغربی علاقے میں دو ہسپتال فضائی حملوں کی زد میں آ گئے ہیں جس کی وجہ سے18افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔معروف غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق ترکی کی سرحد کے ساتھ شامی علاقے اعزاز میں ایک ہسپتال کی عمارت پر…

لیبیا اور عراق میں استحکام کے لئے مزید کام کی ضرورت ہے”جان کیری”

روم:  امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ داعش کو شکست دینے کے لئے عالمی کوششیں صحیح سمت میں گامزن ہیں تاہم انہوں نے خبردار کیا کہ لیبیا اور عراق میں استحکام کے لئے مزید کام کی ضرورت ہے۔امریکی غیر ملکی میڈیاکے مطابق جان کیری نے یہ بات…