افغان حکومت اور اسکے مغربی اتحادی دوحا معاہدے پر عمل نہیں کر رہے: طالبان
دوحا میں طالبان سیاسی دفتر کے سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ افغان حکومت اور اس کے مغربی اتحادی دوحا معاہدے پر عمل نہیں کر رہے۔ افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے رہنما کا کہنا ہے کہ انٹرا افغان بات چیت کے آغاز کے 3 ماہ میں تمام طالبان قیدیوں کو…