ٹی بی عالمی صحت کیلئے بڑا چیلنج ہے ، شہبا زشریف March 24, 2024 وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ٹی بی انتہائی تکلیف دہ بیماری اور عالمی صحت کے لیے بڑا چیلنج ہے۔شہباز شریف نے ٹی بی کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔اپنے پیغام میں انہوں نے « مزید پڑھیں