بھارت: ٹیچرز اور پرنسپل کی طالبات سے اجتماعی زیادتی، خواتین ٹیچرز ویڈیو بناتی رہیں
بھارت میں طالبات سے پرنسپل اور ٹیچرز کی اجتماعی زیادتی کا واقعے سامنے آنے پر ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان میں پیش آنے والے اس واقعے میں 9 ٹیچرز اور پرنسپل کو گرفتار کیا گیا ہے جن پر 4 طالبات کو اجتماعی…