ٹیم اچھا کر رہی ہے لیکن کنڈیشن ہمارے حق میں نہیں جا رہی: ہیڈ کوچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
پی ایس ایل ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ معین خان کا کہنا ہے کہ ٹیم کی بیٹنگ اچھا پرفارم کر رہی ہے اور اچھا ٹوٹل پوسٹ کر رہی ہے مگر بولرز سے کوشش کے باوجود پرفارم نہیں ہو پا رہا۔ پشاور زلمی کے خلاف میچ میں کوئٹہ کی شکست کے بعد معین خان…