- الإعلانات -

Browsing Tag

Terrorist killed

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں چار دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخواہ میں شمالی وزیرستان کے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا، آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری

شمالی وزیرستان میں آپریشن، دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع اسپن وام میں آپریشن کیا، آپریشن…

پنجاب میں درجنوں کارروائیاں، کئی مبینہ دہشت گرد گرفتار

لاہور: صوبہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں درجنوں کارروائیاں کی گئیں جن کے دوران 6 مبینہ دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے، ملزمان کا تعلق مختلف کالعدم جماعتوں سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پنجاب کے…

ہنگو: سی ٹی ڈی سے مقابلے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک

ہنگو: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کےمطابق ہنگو کے علاقے تحصیل ٹل میں سی ٹی ڈی کوہاٹ نے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی اس دوران فورسز اور دہشتگردوں میں…

شام میں القاعدہ کا سینئر رہنما امریکی ڈرون حملے میں ہلاک

شام میں کالعدم تنظیم القاعدہ کا سینئر رہنما امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہو گیا۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے مطابق القاعدہ کے رہنما عبدالحامد المطر (Abdul Hamid al-Matar) کو شمالی شام میں نشانہ بنایاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دو روز

کوئٹہ: سی ٹی ڈی کے آپریشن میں 11 دہشت گرد مارے گئے

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے آپریشن کے دوران 11 مبینہ دہشت گرد مارے گئے۔ کوئٹہ کے علاقے مستونگ میں سی ٹی ڈی نے آپریشن کیا فائرنگ کے تبادلے میں 11 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سی ٹی ڈی حکام…

کوئٹہ: سی ٹی ڈی کے آپریشن میں 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ: مغربی بائی پاس پر سی ٹی ڈی کے آپریشن میں 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ محکمہ انسداد دہشتگردی ( سی ٹی ڈی) کے مطابق پانچوں دہشتگرد فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے جب کہ ان کے زیر استعمال کمپاؤنڈ سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد کرلیا گیا ہے۔…

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس کے سرچ آپریشن میں دو دہشتگرد مارے گئے

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران دو دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ دوسری جانب ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے تمن کھوسہ میں آپریشن کیا گیا جس میں لادی گینگ کے اہم رکن رمضان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ رمضان ان چار ملزمان…

کوئٹہ: سی ٹی ڈی کے آپریشن میں مبینہ دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ: سریاب گوہرآباد میں سی ٹی ڈی کے آپریشن کے نتیجے میں مبینہ دہشتگرد مارا گیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے آپریشن کے دوران دہشت گرد کی جانب سے فائرنگ اور دستی بم دھماکا کیا گیا جس کے نتیجے میں سی ٹی ڈی کے 2 اہلکارزخمی ہوگئے۔ ترجمان نے بتایا…

جنوبی وزیرستان: فورسز کے آپریشن میں کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد مارا گیا

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر جنوبی وزیرستان کے شہر لدھا میں آپریشن کیا گیا جس دوران فائرنگ کے تبادلے…

راولپنڈی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایک دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی میں ایک مبینہ دہشتگرد ہلاک اور تین فرار ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق خفیہ اطلاع پر راولپنڈی میں کارروائی کی گئی جس میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا جبکہ اس کے تین ساتھی فرار ہونے…

مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک

مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے آپریشن میں 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی نے اسپلنجی کے علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی طلاع پر آپریشن کیا تو دہشتگردوں نے پولیس پر فائرنگ…