- الإعلانات -

Browsing Tag

Test Match

انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے اہم اعزاز حاصل کرلیا

لندن: انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن 900 انٹرنیشنل وکٹیں مکمل کرنے والے دنیا کے تیسرے پیسر اور مجموعی طور پر چھٹے بولر بن گئے۔ انگلش فاسٹ بولر نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 900 وکٹیں بھارت کے خلاف احمد آباد میں ہونے والے چوتھے ٹیسٹ میچ اجنکیا رہانے…

پہلے ٹیسٹ میں ‏سپر اسٹار بابر اعظم کو مس کریں گے: محمد رضوان

نیوزی لینڈ کے خلاف ماؤنٹ منگنوئی میں کھیلےجانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم کی قیادت کرنے والے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کا کہنا ہے کہ وہ سپر اسٹار بابراعظم کو ٹیسٹ میچ میں مس کریں گے۔‏ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان دو…

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم ترنگا پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم ترنگا پہنچ گئی۔قومی اسکواڈ بذریعہ بس نیپئرسے ترنگا پہنچا، پاکستان شاہینز میں شامل ٹیسٹ کرکٹرز بھی وانگرائے سے بذریعہ ہملٹن ترنگا پہنچ گئے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا…

اظہر کی جگہ بابر کو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت بھی سونپنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان آج سینئر بلے باز اظہر علی سے ملاقات کریں گے جس میں انہیں ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے ہٹانے کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے اعتماد میں لیا جائے گا۔ پی سی بی میں موجود…

لارڈز ٹیسٹ، دوسری اننگز میں پاکستان آٹھ وکٹ پر 214 رنز بنا سکے

لارڈز: لارڈز ٹیسٹ میں دوسری اننگز میں پاکستان کے ٹاپ آرڈرز بلے باز پھر دھوکہ باز نکلے ۔ خدا خدا کر کے آٹھ وکٹ پر 214 رنز بنا سکے ۔ انگلینڈ کے خلاف مجموعی برتری دو سو اکاسی رنز ہو گئی ۔ یاسر شاہ کے 6شکار کے بعد انگلش گیند باز کرس ووکس نے بھی…

ٹیسٹ میچ میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ،برینڈن میکالم

اسلام آباد: نیوزی لینڈ کے جارح مزاج بلے باز برینڈن میکالم نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے اور اپنے آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے روز تیز ترین سنچری کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔انہوں نے صرف 54 گیندوں پر 4 چھکوں اور 16 چوکوں کی مدد سے ٹیسٹ کرکٹ کی تیز ترین سنچری…