وزیراعظم نے ٹیکسٹائل پالیسی کی منظوری دیدی
وزیراعظم عمران خان نے 2020 سے 2025 تک کے لیے ٹیکسٹائل پالیسی کے مسودہ کی منظوری دے دی ہے ۔
وزرات تجارت ٹیکسٹائل ڈویژن حکام کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ٹیکسٹائل پالیسی منظوری کے لیے اقتصادی رابط کمیٹی میں پیش کرنے کی ہدایت کر دی ہے،…