نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دیدی
اسلام آباد : نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 95 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے عوام پر بجلی بم گرادیا گیا، نیپرا نے وفاقی حکومت کی درخواست پر…