شاہی خاندان کا حصہ تھی توخودکشی کے بارے میں بھی سوچا تھا، میگھن مارکل
نیو یارک: ڈچس آف سسیکس اوراداکارہ میگھن مارکل کا کہنا ہے کہ جب وہ شاہی خاندان کا حصہ تھیں توخودکشی کے بارے میں بھی سوچا تھا۔
ڈچس آف سسیکس واداکارہ میگھن مارکل نے امریکی ٹی وی کو کودیے گئے انٹرویو میں شاہی خاندان کے ساتھ تلخ تجربات سے متعلق…