لاہور: ڈکیتی کرنے آئے ڈاکوؤں نے گھبراہٹ میں اپنے ہی ساتھی کو مار ڈالا
لاہور: نشترکالونی میں تعمیراتی سامان بنانے والے کارخانے میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ایک شخص زخمی ہو گیا جب کہ فرار ہوتے ہوئے ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ان کا اپنا ہی ساتھی مارا گیا۔
پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوار چار ڈاکو کنکریٹ کی چھتیں بنانے…