منحرف ارکان اپنی نشست سے محروم ہوئے تو وہ ن لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے،حمزہ شہباز
مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ہم اسلام آباد میں 126 دن کا دھرنا نہیں دیں گے ، اپوزیشن کا مقصد صرف یہ بتانا ہے کہ پی ڈی ایم کی جڑیں عوام میں ہیں۔
حمزہ شہباز نے کہا کہ ہم بتائیں گے کہ عوام کی نبض کیا کہتی ہے ،کل اگر پنجاب میں…