ٹائیگر شروف کے بعد دیشا پٹانی کے خلاف بھی مقدمہ درج
بالی وڈ ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف کے بعد اداکارہ دیشا پٹانی کے خلاف بھی کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ دونوں اداکاروں کو شام کے وقت کار ڈرائیونگ سے لطف اندوز ہوتے اور گھومتے پھرتے دیکھاگیا تھا، اسی دوران پولیس نے…