- الإعلانات -

Browsing Tag

tiktok

پاکستان میں ٹک ٹاک پر عائد پابندی ختم

پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے پاکستان میں ٹک ٹاک پر عائد پابندی کو ختم کردیا گیا ہے۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس قیصر رشید نے ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد اپ لوڈ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں ڈی جی پی ٹی اے اور درخواست گزار…

ٹک ٹاک سے 5 لاکھ ’قابل اعتراض‘ ویڈیوز ہٹادی گئیں، پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ کو آگاہ کیا گیا ہے کہ شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک سے حالیہ دنوں میں 5 لاکھ ’قابل اعتراض‘ ویڈیوز کو ہٹا دیا گیا۔ ٹک ٹاک پر نامناسب مواد اور اس کی بندش سے متعلق…

حریم شاہ پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ سہیلی کیخلاف درج

پولیس نے اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ شریف میں حریم شاہ پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنے اوپر مبینہ قاتلانہ حملے کا مقدمہ اپنی سہیلی عائشہ اور اس کے ساتھی بہادر شیر کیخلاف درج کرایا۔ ایف آئی آر کے…

پشاور ہائیکورٹ کا آج سے ٹک ٹاک بند کرنے کا حکم

پشاور ہائی کورٹ نے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک کو آج سے بند کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ قیصر رشید خان نے ٹک ٹاک کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی…

نامناسب کمنٹس سے بچانے کے لیے ٹک ٹاک کے اہم فیچرز

ویڈیو شیئرنگ سوشل نیٹ ورکنگ سروس ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کو آن لائن بدزبانی اور ہراساں ہونے سے بچانے کے لیے 2 نئے فیچرز متعارف کروائے ہیں، دیگر سوشل میڈیا سائٹس یہ فیچر پہلے ہی متعارف کروا چکی ہیں۔ ٹک ٹاک کے نئے فیچر میں سے ایک فیچر نامناسب…

ٹک ٹاک کی بڑھتی مقبولیت پر فیس بک کا بڑا اقدام

ٹک ٹاک کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے فیس بک کو بھی اپنے فیچر تبدیل کرنے پر مجبور کردیا ہے۔ گذشتہ سال جون میں بھارت میں ٹک ٹاک پر پابندی کے فوری بعد انسٹاگرام نے معروف چینی ایپ کی نقل پر مبنی فیچر “ریلز” کو متعارف کرایا اب انسٹاگرام کی ملکیت…

حریم شاہ کی زندگی کی عکاسی کرتی فلم ‘راز’ کی نئی جھلکیاں وائرل

پاکستانی کی متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ پاکستان کے ڈیجیٹل اسٹریمنگ پلیٹ فارم اردو فلکس کے لیے بنائی جانے والی ویب سیریز ’راز‘ کے ذریعے اداکاری میں ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں۔حریم شاہ کی جانب سے گزشتہ روز فلم’راز‘ کا ایک ٹیزر مقبول فوٹو شیئرنگ…

ٹک ٹاک نے ویڈیو کانٹیکٹ کے لیے نئی شرائط جاری کردیں

شینزن، چین: ٹک ٹاک نے ویڈیو شیئرنگ پر نئی اور قدرے سخت شرائط عائد کرتے ہوئے بعض اہم اعلانات کئے ہیں۔اب ٹک ٹاک ایپ غیرمصدقہ ویڈیو کی تصدیق نہ ہونے پر ان کی نشاندہی (فلیگ) کرے گی تاکہ اس پلیٹ فارم پر غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکا جاسکے۔ اس…

ٹک ٹاک کا مثبت استعمال، ماں کو اس کا لخت جگر مل گیا

سڈنی: آسٹریلیا میں ٹک ٹاک کے مثبت استعمال نے ماں کو اس کے لخت جگر سے ملا دیا۔ آسٹریلیا میں ماں کا کمسن بیٹا سپر اسٹور میں کھو گیا لیکن انہوں نے گمشدہ بچوں کی تلاش کے لیے طریقہ کار سے متعلق ویڈیو ٹک ٹاک پر دیکھ رکھی تھی۔ خاتون نے اس طریقہ…

ٹک ٹاک پر 110 سالہ خاتون کی گلوکاری کے چرچے

معروف لپ سنکنگ چینی ایپ ٹک ٹاک پر حال ہی میں ایک 110 سالہ معمر خاتون کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں گنگناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ 110 سالہ خاتون نے اپنی سالگرہ کے موقع پر عالمی جنگ کا مشہور گانا 'اٹس اے لانگ وے ٹو ٹپریری' گایا اور…

ٹک ٹاک بھی غیر محفوظ قرار، بڑے سیکیورٹی نقص کی نشاندہی، کمپنی کا اعتراف

بیجنگ: سائبر سیکیورٹی پر نظر رکھنے والے ماہرین نے ٹک ٹاک میں بڑے سیکیورٹی نقص کی نشاندہی کرتے ہوئے صارفین کو خبردار کردیا۔ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق سائبر سیکیورٹی پر نظر رکھنے والی کمپنی چیک پوائنٹ کی تحقیقی…

ٹک ٹاک کی طرز پر بنائی گئی یوٹیوب شارٹس آتے ہی چھا گئی

سان فرانسسکو: دنیا کی معروف ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے ٹک ٹاک کی ٹکر پر مختصر ویڈیو کے لیے ایپ متعارف کرادی۔ ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یوٹیوب نے مختصر ویڈیو پر مبنی ’یوٹیوب شارٹس‘ آزمائش کے لیے…

ٹک ٹاک کا جوابی وار، بھارت سے کاروبار ختم کرنے کا اعلان

بھارت کی جانب سے عائد کی جانے والی مستقل پابندی کے بعد چین کی سوشل میڈیا کمپنی ٹک ٹاک نے بھارت سے اپنا کاروبارمکمل ختم کرنے کا اعلان کردیا۔واضح رہے کہ موبائل ایپلیکیشنز ٹک ٹاک اور ہیلو بائٹ ڈینس نامی چینی کمپنی کی زیر ملکیت ہے جس نے ایک روز…

بھارت میں ٹک ٹاک سمیت 59 چینی ایپس پر مستقل پابندی عائد

بھارت نے معروف لپ سنکنگ ایپ ٹک ٹاک سمیت 59 چینی موبائل ایپلی کیشنز پر مستقل پابند عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزارت الیکٹرانک اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے ٹک ٹاک سمیت 59 چینی ایپس پر مستقل پابندی عائد کرنے کے حوالے سے تازہ ترین…

راولپنڈی میں نوجوان ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے جاں بحق

راولپنڈی: اسکیم تھری پھاٹک کے قریب نوجوان ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر زندگی کی بازی ہارگیا۔ راولپنڈی کے علاقے اسکیم تھری پھاٹک کے قریب 18 سالہ حمزہ نوید نامی نوجوان ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا،…

حریم نے مفتی قوی کی میک اپ روم کی ویڈیو شیئر کردی

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ نے عالم دین اور رویت ہلال کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی کی ایک اور ویڈیو شیئر کردی۔گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی کو تھپڑ جڑدیا ہے۔ بعدازاں حریم…