اولمپکس، ارشد ندیم تھرو کرتے ہوئے کیوں ہچکچا رہے تھے؟ معالج کا بیان سامنے آگیا
ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی دستے کے ڈاکٹر اسد عباس نے جیولین تھرو میں قومی پرچم سربلند کرنے والے ارشد ندیم کے حوالے سے اہم انکشاف کیا ہے۔
ڈاکٹر اسد عباس کا کہنا ہے کہ ارشد ندیم کی کہنی میں درد تھا جس کی وجہ سے وہ صحیح طرح سے تھرو نہیں کر…