اُڑنے والی موٹر سائیکل فروخت کے لیے پیش، ویڈیو وائرل
ٹوکیو: جاپان میں اڑنے والی موٹر سائیکل فروخت کے لیے پیش کردی گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
جاپانی کمپنی اے ایل آئی ٹیکنالوجی نے اڑنے والی ’ایکس ٹوریسمو‘ نامی ہوور بائیک تیار کی ہے جسے 27 اکتوبر کو لانچ کیا گیا تھا تاہم اب!-->!-->!-->…