سابق آسٹریلین کرکٹر ٹام موڈی ڈائریکٹر سری لنکا کرکٹ مقرر
سری لنکا نے سابق آسٹریلین کرکٹر اور اپنے سابق ہیڈ کوچ ٹام موڈی کو ڈائریکٹر کرکٹ تعینات کر دیا۔ کرکٹ سری لنکا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹیکنیکل ایڈوائزری کمیٹی نے 55 سالہ ٹام موڈی کی کرکٹ سسٹم کے حوالے سے معلومات اور تجربے کی…