گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی
کراچی: گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھی گئی، 100 انڈیکس میں 15 سو سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 15 سو 62پوائنٹس کی کمی ہوئی، 1 ہفتے کے!-->!-->!-->…