ٹریفک وارڈن نے ایف آئی اے کا جعلی افسر پکڑلیا
لاہور : صوبائی دارالحکومت میں ٹریفک وارڈن نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کا جعلی افسر پکڑ لیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ٹریفک وارڈر نے ایف آئی اے کے جعلی افسر کو دھر لیا، وارڈن نے جعلی افسر کو پ نہر اچھرہ سے پکڑا…