پنجاب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں 70 فیصد تک اضافےکا فیصلہ
پنجاب حکومت نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں اضافےکا ترمیمی بل پنجاب اسمبلی میں جمع کرادیا۔
بل میں ٹریفک چالان کی مد میں 50 سے 70 فیصد جرمانہ بڑھانےکی سفارش کی گئی ہے ،اسمبلی سے بل کی منظوری کی صورت میں نئے جرمانے لاگو ہوں گے۔…