گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور
جی بی اسمبلی نے گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کے لیے قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔
گلگت بلتستان اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر نذیر احمد کی سربراہی میں ہوا جس میں حکومت اور اپوزیشن کے تمام ارکان نے شرکت کی جب کہ وزیراعلیٰ جی بی خالد…