سی پیک روٹ پر چینی قافلہ کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کرنے والی خودکش بمبارخاتون گرفتار
تربت : محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے خودکش بمبارخاتون کو گرفتار کرلیا ، خاتون سی پیک روٹ پر چینی قافلہ کو نشانہ بنانا چاہتی تھی۔
تفصیلات کے مطابق تربت سی ٹی ڈی اوروومن پولیس نے ہوشاب میں چھاپہ مارا اور چھاپے کے دوران خودکش…