- الإعلانات -

Browsing Tag

Turkey

سعودی فرماں روا اور ترک صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

سعودی فرماں روا شاہ سلمان اور ترک صدر طیب اردوان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور رجب طیب اردوان کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو میں باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی فرماں روا اور ترک صدر کے درمیان ایک ماہ سے کم…

ترکی؛ فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 پاکستانی مزدور جاں بحق

مینگورہ: ترکی کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 پاکستانی مزدور جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ ترکی کی فیکٹری میں آگ لگنے کی وجہ سے 16 پاکستانی مزدور جھلس کر جاں بحق ہوگئے جن میں سے چار کا تعلق سوات سے تھا۔ جمشید اور ایوب کا تعلق کانجو، صدام کا پانڑ…

پاکستانی لڑکوں نے کئی بار شادی کی پیشکش کی: ترک اداکارہ

شہرہ آفاق ترکش ڈرامے ارطغرل غازی کے سیزن 3 میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ صدف شاہین کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستانی لڑکوں کی جانب سے کئی بار شادی کی پیشکش ہوئی۔ اداکارہ ترکی میں شوٹ کیے جانے والے پاکستانی نجی ٹی وی چینل کے پروگرام…

ترکی میں افغان امن مذاکرات طالبان کی عدم شرکت پر ملتوی

ترکی میں ہونے والے افغان امن مذاکرات میں طالبان نے شرکت سے انکار کردیا جس کے بعد کانفرنس ملتوی کردی گئی۔ ترک وزیر خارجہ مولود چاؤش اولو نے اعلان کیا ہے کہ استنبول میں افغان حکومت، طالبان اور دیگر فریقین کے درمیان ہونے والی مجوزہ امن کانفرنس…

عمران عباس ترکی کے سفیر برائے خیرسگالی مقرر

پاکستان کےمقبول اداکار عمران عباس کو ترکی حکومت کی جانب سے سفیر برائے خیرسگالی مقرر کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز مقبول فوٹوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عمران عباس کی جانب سے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ترکی کا خیر سگالی سفیر مقرر ہونے پر خوشی کا اظہار…

ترک صدراور خاتون اول کی عام شہری کے گھر پر افطارمیں شرکت

ترک صدر رجب طیب ایردوان اور ان کی اہلیہ خاتون اول امینہ ایردوان کی عام شہری کے گھر میں افطار کرنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ ترکی اردو نامی ٹویٹر ہینڈل پر ترک صدر اور ان کی اہلیہ کی چند تصاویر شیئر کی گئیں جن میں ان دونوں نے…

طیب اردوان نے مرکزی بینک کے ڈپٹی گورنر کو بھی برطرف کردیا

استنبول: ترک صدر طیب اردوان نے مرکزی بینک کے ڈپٹی گورنر کو بھی برطرف کردیا۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے مرکزی بینک کے گورنر کی برطرفی کے بعد اب اچانک ڈپٹی گورنر کو بھی برطرف کردیا ہے۔ ترکی کے مرکزی بینک کے ڈپٹی گورنر نے 2019 میں مرکزی بینک…

ایس400 ؛ امریکا نے ترکی پر دباؤ بڑھا دیا

امریکا نے ترکی کو روسی دفاعی نظام ایس 400 معاہدے سے دستبرار ہونے کے لیے دباؤ بڑھا دیا۔ برسلز میں نیٹو کے وزارتی اجلاس کے دوران ملاقات میں امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے ترک ‏وزیر خارجہ میولووچاوش اولو سے ملاقات کر کے ایس 400 دفاعی نظام…

بینک سربراہ کی برطرفی : ترک کرنسی کی قدر میں نمایاں کمی

استنبول : ترک صدر کی جانب سے مرکزی بینک کے سربراہ کی برطرفی کے بعد ترک کرنسی لیرا میں شدید گراوٹ، اور شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ لیرا حالیہ دنوں میں اپنی کم ترین سطح پر ہے، ترک کرنسی لیرا کی قدر میں 15 فیصد گراوٹ دیکھی گئی یہ گراوٹ…

بڑی آنت کے سرطان کے علاج میں ترک سائنسداں کی اہم تحقیق

انقرہ: ترکی کے ایک سائنسداں نے بورون آکسائیڈ گیس کی بدولت بڑی آنت کے سرطان جیسے پیچیدہ اور مشکل مرض کے معالجے میں اہم پیش رفت حاصل کی ہے۔ پروفیسراوزگر البوز نے اپنے تجربات میں بورون آکسائیڈ کو استعمال کیا ہے جس سے کینسر کے خلیات بطورِ…

ترکی سے مریخ جیسی جھیل دریافت

انقرہ / نیویارک: امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا اور ترکی کے ماہرین نے ترکی سے مریخ جیسی جھیل دریافت کی ہے۔ ناسا کے ماہرین نے ترکی کے شمال مغربی علاقے میں موجود سالدا نامی جھیل کو مریخ سے قریب ترین قرار دیا اور دعویٰ کیا کہ یہاں پر موجود…

ترکی میں روسی سفیر کا قتل : 5 ملزمان کوعمر قید

استنبول : انقرہ کی ایک عدالت نے ترکی میں روسی سفیر آندرے کارلوف کے قتل کے الزام میں پانچ افراد کو عمر قید کی سزا سنادی۔عدالت نے صالح یلماز کو مجرم تسلیم کرلیا کیونکہ انہوں نے میلوت میرٹ الٹینتاس کو کارلوف کے قتل کا حکم دیا تھا۔ عدالت نے…

صدراردوان نے ترک شہریوں کے قتل پر امریکی بیان مسترد کردیا

انقرہ: کرُد باغیوں کی جانب سے اپنے اہلکاروں کے قتل کی مشروط مذمت کرنے پر ترکی کے دفتر خارجہ نے امریکا کے سفیر کو طلب کرلیا۔ گزشتہ روز عراق میں ترک اہلکاروں کے قتل کے بعد ترکی نے یہ موقف اختیار کیا تھا کہ ترک اہل کاروں کے اغوا اور قتل میں…

سوشل میڈیا پر عائزہ کے آگے ترک اداکارہ کی خوبصورتی کے چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان نےاپنے نئے پروجیکٹ کی شوٹنگ کے لیے حال ہی میں ترکی کا دورہ کیا ہے۔ ترکی کے دورے کے دوران عائزہ کی شہرہ آفاق ڈرامے ارطغرل غازی میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی ترک اداکار ہ گلسم علی…

ترکی نے بحری قزاقوں کے حملے میں یرغمال بنائےگئے شہریوں کی رہائی کی کوششیں شروع کردیں

نائیجریا کے سمندر میں کارگو جہاز پر قزاقوں کے حملے میں یرغمال بنائے گئے ترک شہریوں کی رہائی کی کوششیں شروع کردی گئیں۔ ترک وزیر خارجہ کے مطابق شہریوں کی رہائی کے لیے تمام ملکوں سے ضروری رابطے کیے گئے ہیں۔ ایران نے جنوبی کوریا کا بحری جہاز…

ترک شاعر کا مسئلہ کشمیر اور فلسطین کو اجاکر کرتا گانا ریلیز

فلسطین و مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرتا اور روحانی آزادی کی خواہش لیا ترکی کے نامور شاعر و موسیقار تگرے ایورین کا تحریر کردہ گانا فلسطینی نژاد پاکستانی گلوکارہ کی آواز میں ریلیز کردیا گیا۔ فلسطین اور مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرتا گانا ’ہم کبھی…