کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، پاکستان نے ترکش ایئر لائن کو جرمانہ کردیا
اسلام آباد (روزنیوز) کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ترکش ایئر لائن کو جرمانہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ترکش ایئر لائن کو ایک لاکھ روپے کا جرمانہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سی اے اے…