کرونا وائرس کی نئی قسم کے حوالے سے تشویشناک انکشاف
برطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی نئی قسم پرانی اقسام کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے پھیل سکتی ہے، برطانیہ میں پھیلنے والی کرونا وائرس کی نئی قسم پاکستان سمیت کئی ممالک میں پہنچ چکی ہے۔ برطانیہ میں دریافت ہونے والی کرونا وائرس کی نئی…