- الإعلانات -

Browsing Tag

UK

برطانیہ دنیا بھر میں بینک فراڈ کا گڑھ بن گیا

غیر ملکی خبر رساں ادارے نے برطانیہ کو بینک فراڈ کی دنیا کا دارالحکومت قرار دے دیا۔ رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں لوگوں کے ایک ارب ڈالر اڑا لیے گئے جب کہ  بیرون ملک سے دھوکے بازی میں بھارت اور مغربی افریقا کے شہری ملوث نکلے۔ تاریخ میں

برطانیہ میں پٹرول بحران شدت اختیارکر گیا، فوج مدد کرے گی

(حسنا ت بلوچ)برطانیہ میں جاری پٹرول کی عدم دستیابی کے شدید بحران سے نمٹنے کے لیے آئندہ ہفتے کے آغاز سے ملکی فوج مدد کرے گی۔ لندن حکومت نے بتایا ہے کہ اس سلسلے میں تقریباﹰ دو سو فوجیوں کو تعینات کیا جائے گا، جن میں ایک سو فوجی ٹرک ڈرائیور…

ایسٹرازینیکا کا استعمال جاری رہے گا: برطانوی ہیلتھ ریگولیٹری ایجنسی

لندن:برطانوی ہیلتھ ریگولیٹری ایجنسی نے کورونا کی ویکسین ایسٹرازینیکا کا استعمال جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی ہیلتھ ریگولیٹری ایجنسی کا کہنا ہےکہ آکسفورڈ کی ویکسین ایسٹرازینیکا کےفائدے زیادہ ہیں اس لیے برطانیہ میں اس کا استعمال جاری…

امریکا روس کشیدگی عروج پر، جوبائیڈن نے پیوٹن کو قاتل قرار دے دیا

لندن : برطانوی حکومت نے اپنی دفاعی قوت میں اضافے کیلئے اہم اقدامات کیے ہیں، جس کے تحت وہ اپنے جوہری وار ہیڈز کی تعداد میں مزید اضافہ کرے گا۔ اس حوالے سے برطانوی حکومت نے کہا ہے کہ وہ اپنی قومی سلامتی پالیسی پر نظرثانی کے ایک حصے کے طور پر…

پاکستانی نژاد برطانوی طالب علم کے لئے بڑا عالمی اعزاز

لندن: کرونا وبا کے دوران اپنی خدمات سر انجام دینے والے پاکستانی نژاد برطانوی طالب علم مومن ثاقب عالمی اعزاز کے لئے نامزد کردئیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دولت مشترکہ نے پاکستانی نژاد برطانوی طالب علم مومن ثاقب کو کووڈنائٹین یوتھ ہیرو نامزد…

برطانیہ: فضائی سفر کرنے والوں کے لیے سخت تنبیہ

لندن: برطانیہ میں مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس متحرک ہوگئی اور مسافروں کو تنبیہ کی ہے کہ اگر کوئی شخص جعلی کورونا ٹیسٹ سرٹیفکیٹ کے ساتھ پڑا گیا تو سخت ایکشن لیا جائے گا۔ جعلی کورونا ٹیسٹ سرٹیفکیٹس پر ہوائی سفر کو روکنے کے لیے گریٹر مانچسٹر…

برطانوی پولیس افسر پر خاتون کے قتل کا الزام، ہزاروں افراد کا احتجاج

لندن: برطانیہ میں خاتون کے اغوا اور قتل کا الزام میں گرفتار ایک برطانوی پولیس افسر کو پہلی مرتبہ عدالت میں پیش کردیا گیا جبکہ ہزاروں افراد نے واقعہ کے خلاف احتجاج بھی کیا۔ 3 مارچ کی شام کو 33 سالہ سارہ ایوراڈ جنوبی لندن میں اپنے ایک دوست کے…

کئی ماہ بعد اسکول جانے والے بچے کو پہلے ہی روز گھر بھیج دیا گیا

برطانیہ میں لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد پہلے روز اسکول جانے والے طالب علم کو بالوں کے اسٹائل کی وجہ سے آئسولیشن میں بھیج دیا۔ تیرہ سالہ لیالن ہاگ نامی طالب علم 6 ماہ لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد پہلے روز تیار ہوکر اسکول پہنچا تو انتظامیہ نے اُسے…

ملکہ برطانیہ روٹھے شہزادہ ہیری سے فون پر رابطہ کریں گی

ملکہ برطانیہ شاہی خاندان سے روٹھ کر اہلیہ کے ہمراہ امریکا منتقل ہونے والے شہزادہ ہیری سے آئندہ چند روز میں فون پر رابطہ کریں گی۔ ملکہ برطانیہ شہزادہ ہیری سے فون پر نجی معاملات سلجھانے کی کوشش کریں گی۔ شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے متنازع…

برطانیہ میں پھیلنے والی کرونا وائرس کی نئی قسم کے حوالے سے نیا انکشاف

ماہرین کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں موجود کرونا وائرس کی نئی قسم دیگر اقسام کے مقابلے میں زیادہ جان لیوا اور متعدی ہے۔ ماہرین نے کرونا کی اس قسم سے اموات کی شرح کا تعین بھی کیا ہے۔ حال ہی میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ برطانیہ…

کرونا خاتمے کے حوالے سے بڑی پیش گوئی

نیویارک: ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کرونا وبا کے خاتمے کے حوالے سے نئی پیش گوئی کردی۔ بل گیٹس کا کہنا تھا کہ ’کرونا ویکسین کی جلد تیاری کرشمہ ہے مگر تمام ممالک کو اس کی عدم فراہمی نہ ہونے کی وجہ سے حالات معمول…

ویکسین کے استعمال سے کرونا کیسز میں کمی، برطانیہ کا بڑا فیصلہ

لندن : برطانوی وزیر صحت نے ویکسین کے بہتر انداز میں کام کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ پیر کے روز سے اسکولز اور کیئر ہومز میں اپنے عزیزوں سے ملنے کی اجازت ہوگی۔ برطانوی حکام کی جانب سے کرونا وائرس کی روک تھام کےلیے ویکسین کا استعمال شروع…

شہزادہ ہیری اور میگھن کے نئے انٹرویو پر برطانوی میڈیا بے چین

برطانیہ کے منحرف شاہی جوڑے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مرکل نے معروف امریکی میزبان اوپرا ونفرے کو ایک انٹرویو دیا ہے جس کی جھلکیاں سامنے آنے پر انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ اوپرا ونفرے کو دیے گئے اس انٹرویو کے چند ٹیزرز…

ماسک پہننے کی تاکید پر طیارے کا مسافر آپے سے باہر ہوگیا

برطانیہ میں ایک مسافر دوران سفر ماسک پہننے کی تاکید پر اس قدر سیخ پا ہوا کہ فلائٹ اٹینڈنٹ کو ٹکر دے ماری، طیارہ لینڈ ہونے پر مسافر کو گرفتار کرلیا گیا۔ کرونا وائرس کی وبا کے آغاز سے ماسک پہننے کو اسے پھیلنے سے روکنے کے لیے نہایت ضروری…

آکسفورڈ کی کرونا وائرس ویکسین کس طرح استعمال کی جائے گی؟

برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کی تیار کردہ کرونا وائرس ویکسین کے بارے میں غور کیا جارہا ہے کہ اسے گولی اور اسپرے کے ذریعے استعمال کروایا جائے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کی کرونا وائرس ویکسین تیار کرنے والے سائنسدان انجیکشن کے بجائے گولی اور اسپرے…

طب کی دنیا میں بڑا انقلاب

برطانوی ڈاکٹرز نے مشین کے ذریعے زندہ کیے گئے دل کو انسانی جسم میں لگانے کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ این ایچ ایس ڈاکٹرز نے خصوصی مشین کے ذریعے مردہ دل کو زندہ کیا بچے کے جسم میں لگا دیا۔ جو اپنی نوعیت کا پہلا کامیاب تجربہ ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق…