کابل میں علما کونسل کے سابق سربراہ قتل
کابل: افغان دارالحکومت کابل میں پرتشدد واقعات میں کمی نہ آسکی، آج بھی نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کرتے ہوئے قندوز علما کونسل کے سابق چیئرمین کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے۔
افسوسناک واقعہ کابل کے ضلع جکشاں میں علی الصبح پیش آیا، جہاں…