- الإعلانات -

Browsing Tag

umersheikh

ڈینیل پرل کیس: عمر شیخ کی رہائی روکنے کیلیے دائر اپیلیں سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈینیل پرل کیس کے ملزم عمر شیخ کی رہائی روکنے کے لیے دائر اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔ سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں بینچ 2 مارچ کو اپیلوں پر سماعت کرے گا جس کے لیے عدالت نے تمام فریقین کو…

ڈینئل پرل قتل کیس: عمر شیخ کی نظربندی کے حکم امتناع میں ایک دن کی توسیع

سپریم کورٹ نے امریکی صحافی ڈینئل پرل قتل کیس کے ملزم کی رہائی سے متعلق سندھ حکومت کی نظر ثانی کی درخواست پر عمر شیخ کی نظر بندی کے حکم امتناع میں ایک دن کی توسیع کر دی۔ ڈینئل پرل قتل کیس کے ملزم عمر شیخ کی رہائی کے فیصلے کے خلاف سندھ حکومت…

ڈینئل پرل کا خاندان عمر شیخ کی رہائی کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کرے گا

مقتول امریکی صحافی ڈینئل پرل کے خاندان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ احمد عمر شیخ کی رہائی سے متعلق سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کرے گا۔ ڈینئل پرل کے اہل خانہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ احمد عمر شیخ نے 18 برس جھوٹ…