ٹور آپریٹرز نے پاکستانیوں کے لیے عمرہ کی بکنگ شروع کر دی، 22 نومبر سے روانگی ہو گی
ریاض: سعودی حکومت کی جانب سے پاکستانیوں کو یکم نومبر کے بعد سے عمرہ کے لیے مملکت آنے کی اجازت دے دی گئی تھی۔ تاہم پاکستانی ٹور آپریٹرز کے سعودی حکام سے کوئی معاہدہ طے پانے کے باعث پاکستانیوں کی عمرہ کے لیے روانگی نہ ہو پائی تھی۔ عمرہ کے…