کراچی میں کئی کئی گھنٹوں کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز
کراچی کے مختلف علاقوں میں کئی کئی گھنٹوں کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا۔
بجلی کی طویل بندش کے خلاف ماڑی پور روڈ پر لوگوں نے احتجاج کیا، جس کے باعث آس پاس کی سڑکیں ٹریفک کے لیے بند ہو گئیں، اور گاڑیوں کی!-->!-->!-->…