جامعہ کراچی: داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں کل تک توسیع
کراچی: جامعہ کراچی میں اوپن میرٹ اور مخصوص نشستوں کی بنیاد پر ہونے والے داخلوں کے لیے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں ایک دن کی توسیع کر دی گئی ہے۔
انچارج ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنز جامعہ کراچی ڈاکٹر صائمہ اختر کے مطابق اوپن میرٹ اور مخصوص!-->!-->!-->…