- الإعلانات -

Browsing Tag

Urdu

میلکولم ٹرن بل کے جبری استعفے کے بعد اسکاٹ موریسن آسٹریلیا کے وزیراعظم منتخب

کینبرا: آسٹریلوی وزیراعظم میلکولم ٹرن بل کے جبری استعفے کے بعد حکمراں جماعت نے اسکاٹ موریسن کو ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کرلیا۔ آسٹریلیا میں گزشتہ چند سالوں کے دوران سیاسی عدم استحکام کے باعث کوئی وزیراعظم اپنی تین سالہ آئینی مدت…

شہبازشریف قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایوان میں امور چلانے کے قواعد و ضوابط کے مطابق شہباز شریف کو قومی…

‘ہمارا خیال رکھنے والا آگیا ہے’، شوبز اسٹارز کے عمران خان کے نام پیغامات

نومنتخب وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ رات قوم سے اپنے پہلے خطاب میں کرپشن کے خلاف کھلی جنگ کے اعلان کے ساتھ ساتھ کئی موضوعات اور مسائل پر کھل کر بات کی اور اپنی حکومت کے آئندہ کے لائحہ عمل اور اصلاحات پر بھی روشنی ڈالی۔ عمران خان کے اس خطاب…

عمران خان نے وزیراعظم پاکستان کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا

اسلام آباد: پاکستان کے 22 ویں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھانے کے بعد عمران خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ عمران خان کی تقریب حلف برداری آج ایوان صدر میں ہوئی، جہاں صدرِ مملکت ممنون حسین نے ان سے حلف لیا۔  تقریب حلف برداری سے پہلے…

پرویز الٰہی اسپیکر، دوست محمد ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

لاہور: تحریک انصاف کے نامزد امیدوار چوہدری پرویز الہیٰ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور دوست محمد مزاری ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے جس کے بعد دونوں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ سبکدوش ہونے والے اسپیکر رانا اقبال کی زیر صدارت پنجاب…

ملک بھر میں 71 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد: بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کے وژن کی روشنی میں مادر وطن کو امن، ترقی اور خوشحالی کا گہوارہ بنانے کے پختہ عزم کی تجدید اور جمہوری تسلسل کا اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے آج ملک کا 71 واں جشن آزادی قومی و ملی جوش و جذبے کے…

سوئیڈن:سوشل میڈیا کے ذریعے منظم ہونے والے نوجوانوں نے 100 سے زائد گاڑیاں جلادیں

سوئیڈن کے مختلف شہروں میں سوشل میڈیا کے ذریعے منظم ہونے والے نوجوانوں نے رات کے اندھیرے میں 100 سے زائد گاڑیاں جلادیں۔ سوئیڈن کے دارلحکومت اسٹاک ہوم، گوتھن برگ، اپسالہ اور فالکن برگ میں گزشتہ شب چہروں پر ماسک پہنے نوجوانوں نے کئی گاڑیاں…

مسافر بس اور سیکیورٹی فورسزکی گاڑی میں تصادم،4 ایف سی اہلکار جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان: صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں درابن ژوب روڈ پر ایک مسافر بس اور سیکیورٹی فورسز کی گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 4 ایف سی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثے میں 8 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ پولیس کے مطابق…

مویشی منڈی جانے سے قبل کیا احتیاطی تدابیر اپنائی جائیں؟

کراچی: محکمہ صحت سندھ نے کانگو وائرس سے بچاؤ کے لیے الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہےکہ عوام الناس مویشی منڈی جانے سے قبل احتیاطی تدابیر اختیار کریں، کانگو وائرس جان لیوا مرض ہے جس سے بچاؤ انتہائی آسان…

بھارت میں ایک بندر کی گھر میں گھس کر بچہ ‘چرانے’ کی کوشش

اگر آپ کو لگتا ہے کہ چوری صرف انسان کرسکتے ہیں تو آپ غلط ہیں کیونکہ اب جانور بھی یہ کام کرنے لگے ہیں، ایسا ہی ایک واقعہ بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک گاؤں میں پیش آیا، جہاں ایک بندر نے ایک معصوم بچے کو 'چرانے' کی کوشش کی۔ مرر کی ایک…

مس یونیورس نیوزی لینڈ 2018 : ملائیشین مسلم خاتون نے پانچویں پوزیشن حاصل کرلی

نیوزی لینڈ میں منعقدہ سالانہ مقابلہ حسن 27 سالہ حسینہ ایسٹیلے کرڈ نے 'مس یونیورس نیوزی لینڈ 2018' کا تاج اپنے سر پر سجا لیا۔ ایسٹیلے کا تعلق نیوزی لینڈ سے ہی ہے اور اب وہ دسمبر میں بنکاک میں ہونے والی مرکزی مس یونیورس مقابلے میں نیوزی…

کانگو وائرس سے بچنے کی احتیاطی تدابیر

محکمہ صحت سندھ نے عوام الناس کی حفاظت کیلئے ہیلتھ ایڈوائزری جاری کردی— فوٹو: اے پی پی کراچی: محکمہ صحت سندھ نے کانگو وائرس سے بچاؤ کے لیے الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہےکہ عوام الناس مویشی…

سنیل گواسکر، عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت پرتذنذب کا شکار

سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بطور وزیر اعظم تقریب حلف برداری میں شرکت پر تذبذب کا شکار ہیں۔ تحریک انصاف نے عام انتخابات میں اکثریت حاصل کی ہے جس کے بعد پارٹی چیئرمین عمران خان متوقع وزیر اعظم ہوں…

ویڈیو کیوں بنائی؟ دپیکا اور رنویر کی خاتون مداح سے بدسلوکی

بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور اداکار رنویر سنگھ ویڈیو بنانے پر خاتون مداح پر بھڑک پڑے۔ دپیکا اور رنویر ان دنوں امریکی ریاست فلوریڈا کے دورے پر ہیں جہاں دونوں خوب سیرو تفریح کر رہے ہیں۔ اس دوران دونوں نے ڈزنی ورلڈ پارک کی بھی سیر…

چینی صدر کا فوجی افسران کو 2018 کے اختتام تک نجی کاروبار بند کرنے کا حکم

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے فوجی افسران کو اپنے نجی کاروبار رواں سال کے آخر تک مکمل بند کرنے کی ہدایت کردی۔ چینی میڈیا کے مطابق صدر شی جن پنگ کے احکامات فوج میں کرپشن ختم کرنےکی مہم کا حصہ ہیں اور وہ فوج کو عالمی معیار کی لڑاکا فورس…

رنبیر کپور نے معمر شخص کا روپ کیوں دھارا؟

بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے فلم ’سنجو‘ میں تو اپنی منفرد لُکس اور اداکاری سے سب کو حیران کیا ہی تھا اور اب ان کی ایک اور تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس نے سب کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی ہے۔ رنبیر کپور نے نئی تصویر میں ایک معمر…