اے ٹی ایس اسلام آباد کے اہلکار اسامہ ستی کے قتل کے ذمہ دار قرار
اینٹی ٹیررازم اسکواڈ (اے ٹی ایس) اسلام آباد کے اہلکاروں کو اسامہ ستی کے قتل کا ذمہ دار قرار دے دیا گیا۔ جوڈیشل انکوائری رپورٹ میں پانچوں اہلکاروں کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ، غیرذمہ دارانہ رویے پر ایس پی اورڈی ایس پی کے خلاف…