ٹرمپ کا صدارتی انتخاب میں دھاندلی کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان
واشنگٹن: امریکی صدر اور ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کچھ دیر پہلے اپنے حامیوں سے پرجوش خطاب میں دعوی کیا کہ وہ الیکشن جیت چکے ہیں لیکن ان کی فتح کو شکست میں بدلنے کی کوششیں جارہی۔ اسی کے ساتھ انہوں نے ووٹنگ کو متنازعہ قرار…