امریکی سفارتخانے نے وزیراعظم سے متعلق متنازع ٹوئٹ پر معافی مانگ لی
اسلام آباد: امریکی سفارتخانے نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا ٹویٹ شیئر کرنے پر معذرت کرلی جس میں بظاہر وزیراعظم عمران خان کے حوالے سے سیاسی بات کی گئی تھی۔
امریکی سفارت خانے نے ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست پر احسن اقبال کے ٹوئٹ کو ری ٹویٹ کر…